قومی اسمبلی کی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا خاکہ طے پا گیا جس کے بعد مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2509 خبریں موجود ہیں
ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، میڈیکل اسٹورز پر انسولین سمیت 27 ضروری ادویات دستیاب نہیں۔ ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کے میڈیکل اسٹورز پر انسولین سمیت 27 اہم مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران نے رمضان بارڈر پوائنٹ کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے ، دونوں ممالک کے درمیان بقیہ دو سرحدوں پر مارکیٹیں کھولنے اور دونوں اطراف کے درمیان اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں تیز مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی سکیم کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ سے زائد طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے جبکہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ریکارڈ کے مطابق سولہ ہزار سے زائد مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئی اسکیموں کے حوالے سے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ کو تمام مسائل مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
مختلف تقرریوں اور عہدوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر کے یہ اختیار وزراء، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کو سونپ دیا گیا۔ وزیر اعظم کے اختیارات وزراء، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
ایران کا اپنے حق دفاع کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر براہ راست حملہ کر کے اپنی دھاک بٹھانا اسرائیل کے لیے گہرا زخم ہے ۔ تاہم اس حملے کو مشکوک بنانے کی کوشش بھی کی گئی جیسے یہ ایک مزید پڑھیں
نئی حکومت کے پہلے مہینے میں ایران سے درآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مارچ مزید پڑھیں
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں