بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کے امکانات کم، وینیوز کی تبدیلی کا آپشن زیرغور بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے میچز انڈیا سے سری لنکا منتقل کرنے کے امکانات کم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8021 خبریں موجود ہیں
پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ2026کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی وساطت سےاظہرصدیق ایڈووکیٹ نےدائرکی،درخواست میں وفاقی حکومت،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا ۔ مزید پڑھیں
مسلح افواج جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ مزید پڑھیں
امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت والے ممالک کی فہرست میں اضافہ، خبر ایجنسی امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت (بانڈ) کی شرط عائد کرنے والے ممالک کی فہرست میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔. خبر ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے، سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری کو بلانے کا فیصلہ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی طلبی کے لئے سمری مزید پڑھیں
پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہراسکتا، مریم نواز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہاہےکہ پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہرا سکتا۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب میں ان کاکہناتھا مائیں بہنیں مزید پڑھیں
ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا: سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف مزید پڑھیں
نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا ماہ رمضان سے پہلے امپورٹس پر منحصر اشیا کی نگرانی کا حکم نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں مہنگائی،ضروری اشیائے خورو نوش کی دستیابی اور ماہ رمضان سے پہلےقیمتوں کےاستحکام پرغور کیاگیا۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی مزید پڑھیں
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں،وزیراعظم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے تین سال کا روڈ میپ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا۔ شہباز شریف نے کاروبار کیلئے آسان مزید پڑھیں
خطے میں دہشتگردی اور عدم استحکام کے فروغ میں بھارت کا کردار واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی وزیرخارجہ کےپاکستان مخالف بیان پردفتر خارجہ نےسخت ردعمل دیتے ہوئےکہا بھارت غیر ذمہ دارانہ الزامات سے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا مزید پڑھیں