عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے تجزیہ کار اویس حیدر نے عید کے دنوں میں موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں دن کے وقت مطلع جزوی طور مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت آج نیویارک میں ٹکرائیں گے، پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟

روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اور شو پیس میچ آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریف شام 7:30 بجے نیویارک میں مدمقابل ہوں گے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

علی امین کا مزید ٹیکس دینے سے انکار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے زیادہ ٹیکس دینے سے انکار کرتے ہوئے صوبے میں ٹیکسوں کی بات کرنے والوں کو دھمکیاں دے دیں۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہجن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات سے لطف اندوز ہوتا ہوں، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بیانات سے لطف اندوز ہوا ہوں خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں