وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7694 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھیں اور اب ان مزید پڑھیں
سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیش رفت جاری ہے، حالیہ پیش رفت میں کویت کے امیر اور قطر کے امیر نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مزید پڑھیں
نواز شریف آئندہ ماہ کراچی کا دورہ کریں گے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ جون سے ملک کا دورہ کریں گے اور پہلے مرحلے میں کراچی پہنچیں گے۔ نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں مزید پڑھیں
180 سے زائد طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 180 سے زائد طلباء کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے واپس آنے والے طلباء کا استقبال مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سرمایہ کاری لانے کے لیے کام کر رہا ہوں، کوئی بھی مزید پڑھیں
لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت میں بہتری آرہی ہے، یاسمین راشد کو واپس جیل منتقل کرنے کا فیصلہ آئندہ چندروز میں کیا جائے گا۔ سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کہا کہ میں نے وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کے پی کو اجلاس میں مدعو کرنے کا کہا میری درخواست پر علی امین گنڈا پور کو اجلاس میں مدعو کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا اور پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی اور کھلاڑی مونا خان کو پاکستانی سفارتخانے کی مداخلت کے بعد رہا کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مونا خان کو رہا کر دیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
ملتان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کے ساتھ ہی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہرہوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے پنجاب میں رحیم یارخان کے چولستان میں گرمی غضب ڈھانے لگی، جہاں درجہ حرارت 49 مزید پڑھیں