گرمی بڑھتے ہی بجلی کی قلت بڑھ گئی، ملک بھر میں بجلی کی قلت ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، بجلی کی کل طلب 25 ہزار اور پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق گرمی بڑھتے ہی بجلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7902 خبریں موجود ہیں
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فارمیٹ میں تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اسٹیک ہولڈرز بشمول براڈکاسٹرز کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ خلا میں ہتھیار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے “اے ایف پی” کے مطابق روس اور امریکہ کے درمیان جاری محاذ آرائی میں یہ ایک نیا الزام ہے، جسے واشنگٹن مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر ادویات پر سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے اور ضروری ادویات مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے غیر رجسٹرڈ تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی تاجر دوست اسکیم کے خلاف تاجر برادری کا مخالفانہ رویہ جاری، 3 اپریل کی ڈیڈ لائن گزرنے مزید پڑھیں
گیس صارفین کے لیے خوشخبری، اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافے کا دونوں کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے سوئی ناردرن کمپنی کو یکم جولائی سے گیس 10 فیصد سستی کرنے کی سفارش کردی۔ یکم جولائی سے سستا، جبکہ مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 1 کلومیٹر سے 200 کلومیٹر تک 54 فیصد تک کمی کردی، محکمہ ریلوے نے اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
بجلی صارفین پر ایک بار پھر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو اپریل کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی ، نیپرا اس درخواست مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں