پنجاب اور کے پی کے میں جلد نئے گورنرز کی تعیناتی کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں جلد نئے گورنرز کی تعیناتی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار سلیم حیدر اور خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی کو گورنر بنایا جا سکتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں