اپوزیشن اتحاد نے ملک گیر مہم چلانے پر اتفاق کیا۔ پاکستان تحریک تحفظ پاکستان نے بھی فیصل آباد اور کراچی میں جلسے کرنے پر انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7902 خبریں موجود ہیں
پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کا گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ گندم کی خریداری میں اربوں روپے کی بچت کرکے مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا، اب ایک ماہ سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ قبل ازیں سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو دو روزہ دورے مزید پڑھیں
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے جون میں گیس میں اضافے کے مطالبے کے جواب میں صارفین مزید پڑھیں
لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور میں روٹی اب 16 روپے کی بجائے 15 روپے میں مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو ہمارے گورنر یہاں موجود ہیں، پنجاب کی بیوروکریسی، پولیس اور انتظامیہ کو اب معلوم ہونا چاہیے کہ کسی شخص کے ساتھ ناانصافی ہوئی مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد وفاق سے خیبرپختونخوا کے عوام مزید پڑھیں
ایک طرف اگر ضلع کرم میں مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز ضلع کرم میں پائیدار آمن کی خاطر اپنی بھرپور توانائیاں استعمال کرتے ہوئے کام کر رہی ہیں تو دوسری طرف کرم کی تاریخ میں پہلی بار یہاں کے منتخب مزید پڑھیں
پنجاب بورڈ کوارڈینیشن کمیٹی (پی بی سی سی) نے پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمبر بہتر بنانے کی غرض سے کسی بھی پارٹ کے پیپر دینے کی اجازت ومنظوری دے کر طلباء و مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں