بلوچستان حکومت نے سبی اور نصیر آباد ڈویژن میں دفعہ 144 کے تحت گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا۔ عدالت جانے کا اعلان کیا گیا۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7990 خبریں موجود ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ حکومت غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ گندم کی طلب و رسد اور مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس کا کہنا ہے کہ لاہور میں آئندہ 7 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں جب کہ جمعہ سے درجہ حرارت 45 مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کر دیا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کو معطل کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل قائد نواز شریف کو قائم مقام مزید پڑھیں
کراچی میں ایکسائز پولیس کی غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ ایکسائز پولیس کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ کلفٹن، دتلوار اور عبداللہ شاہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان طے پانے والے مفاہمت کے نتیجے میں 3500 صارفین کی موبائل سمیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے مزید پڑھیں
اگلے 5 سال میں کھالیں پکے کر دینگے، وزیراعلیٰ پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کے لیے سولر ٹیوب ویل کا منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہوں۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام سہولیات فراہم کریں گے لیکن ٹیکس کی بنیاد بڑھانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم مکمل ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑھ رہے ہیں، اس سے آمدنی میں اضافہ ہوگا اور شفافیت بھی مزید پڑھیں