ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آوروں نے یارک ٹول پلازہ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8066 خبریں موجود ہیں
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے اچھی خبریں آئیں گی امریکی حکام نے پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز نے 79 اننگز میں یہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت ہوئی ہے، کمیشن مئی کے وسط تک پاکستان پہنچ جائے گا اور توقع ہے کہ جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک عملے کی سطح مزید پڑھیں
برطانیہ نے 150 سال بعد لوٹے گئے نوادرات گھانا کو قرض کے طور پر واپس کر دیے۔ برطانوی عجائب گھروں میں رکھے سونے کے زیورات، تلواروں اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات چھ سال بعد گھانا کو واپس کر مزید پڑھیں
دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دی۔ دبئی میں ہونے والی پہلی فائٹ میں پاکستان کے رضوان علی نے شروع میں ہی بھارت کے پون گپتا کو شکست دی جب کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج ضمنی انتخابات میں ہلچل ہوگی، 5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار قسمت آزمائی کریں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کے لیے پوری طرح تیار مزید پڑھیں
فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیع نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور پاکستان فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی قیادت مزید پڑھیں
پی آئی اے نے پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی ممالک کے لیے قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ممالک میں فضائی آپریشن شروع کرنے کے مزید پڑھیں