مسئلہ کشمیرشملہ معاہدے اور 1999 ءکے اعلان لاہور کے تحت حل ہونا چاہیے،روسی سفیر

مسئلہ کشمیر شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے تحت حل کیا جائے، روس کا مؤقف پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خورئیو نے مسئلہ کشمیر کو شملہ معاہدے اور 199کے اعلان لاہور کے تحت حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں