وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بزنس ٹرین کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بزنس ٹرین کا افتتاح کیا، جدید سفری سہولیات کی فراہمی وزیراعظم شہبازشریف نے پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کاافتتاح کر دیاہے۔ ، اس سلسلے میں لاہور ریلوے سٹیشن پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، ۔ مزید پڑھیں