ممبئی: بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں وہ کچھ ایسا نکلا جس کا شرکاء سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بالی ووڈ پر تین خانوں یعنی شاہ رخ، سلمان اور عامر کا راج ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1968 خبریں موجود ہیں
بھارت کے شہر جام نگر میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور معروف بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں دنیا بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ اس مزید پڑھیں
لندن: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ فائبر سپلیمنٹ لینے سے 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں صرف 12 ہفتوں میں دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ کنگز کالج لندن کے محققین کی ایک تحقیق مزید پڑھیں
اگرچہ اس بات کا امکان کم ہے کہ باپ اور بچے کی تاریخ پیدائش ایک ہو، لیکن لیپ ڈے (29 فروری) کو پیدا ہونے والوں کے لیے یہ تقریباً ناممکن سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ایسا شاندار معاہدہ امریکہ میں طے مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 16ویں قائد ایوان اور ملک کے 24ویں وزیراعظم منتخب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کا عمل قومی اسمبلی میں اسپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، انہیں پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میری مزید پڑھیں
گلبرگ آتشزدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت 9 مئی کو منظور کی گئی تھی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ مزید پڑھیں
صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ویب براؤزر گوگل کروم میں کچھ نئے فیچرز شامل کیے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کروم کا نیا ورژن 123 مارچ میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا، جس کا مزید پڑھیں
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سوشل میڈیا پر مشہور چائے فروش کے پاس چائے پینے بھارت پہنچ گئے۔ ان دنوں بل گیٹس بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والا کے اسٹال مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا کہ آل راؤنڈر عامر جمال اور نوجوان اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے دورہ آسٹریلیا کے دوران مجھے بہت متاثر کیا۔ ایک مقامی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں