سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور معدنیات مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کے لیے 27 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ میں دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیل کا دورہ کرینگے

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللہ مزید پڑھیں