اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل انہیں اپنی ٹیم سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی ، ملاقات ہوتی تو اندرونی اختلافات ختم ہوجاتے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7415 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی فہرست طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، جہاں ان کا استقبال ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق مزید پڑھیں
محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے معاملے میں وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے سوشل میڈیا بند کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا بلاک کرنے کی مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر سنا دی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
حرمین شریفین کے متولی نے مختلف شعبوں میں قابل اور مستحق افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، ثقافت، کھیل کے شعبوں میں اہل افراد کو شہریت دی جائے گی مزید پڑھیں
مودی کی اڈانی بینک کرپشن کی کہانی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی، جنوری 2023 میں امریکی ریسرچ سینٹر ہندن برگ نے ثبوتوں کے ساتھ اڈانی اور مودی کے گٹھ جوڑ کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر مزید پڑھیں
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے طے شدہ فارمولے کے حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو راستہ دے دیا، پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں
ہوگی ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پاشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پاشکیان مزید پڑھیں
حکومت نے نجب میں محرم کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کے معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے پہلی محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔