چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلاب میں بھارتی فوج کا ایک ٹینک بہہ جانے سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چینی سرحد کے قریب لداخ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7415 خبریں موجود ہیں
مضر صحت کھانا کھانے سے 300 افراد کی حالت خراب آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں حضرت سائیں لال بادشاہ کے مزار پر عرس کے دوران غیر صحت بخش کھانا کھانے سے 300 افراد بیمار ہو گئے، جمعہ کی رات مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہو رہی ہے جس کا جواب دینا ہمارا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جو کام کیے ہیں وہ آپ تک پہنچا رہے ہیں، پنجاب میں روٹی اور آٹے کی مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کیلشیم اور کاربائیڈ، صحت کے لیے نقصان دہ کیمیکل استعمال کرکے آم پکانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عاصم جاوید کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 232 منڈیوں، سٹالز اور آم مزید پڑھیں
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے کسانوں کے لیے خوشخبری سنا دی، کسانوں میں 15 ہزار ٹریکٹر تقسیم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت ایک سال میں مزید پڑھیں
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزارت خارجہ کے دفتر پہنچے تو وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ قومی اسمبلی کے قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے اجلاس میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے مزید پڑھیں
امریکہ نے غزہ کے ساحل پر تعمیر کی گئی عارضی بندرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی راستہ دوبارہ کھلنے کا امکان نہیں، گھاٹ سے ملحقہ امدادی سامان کے گودام بھرے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئےسکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہو گی۔ ریاست کے پانچ سو دو مقامات کو حساس قرار دیا جائے گا، حساس مقامات پر فوج اور رینجرز کے اہلکار مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔ 9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک مزید پڑھیں
 
                     
 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				