بجٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور اسے پاس کرا کر رہیں گے، سینیٹر فیصل واوڈا

ڈپٹی چیئرمین سیدالناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں فیصل واوڈا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، نجکاری سے بھی نقصان ہوگا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ موجودہ حالات مزید پڑھیں

خواجہ آصف سے اقتدار چھیننے کے بعد پی ٹی آئی نے اسمبلی میں ڈرامہ رچایا

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اسمبلی میں کھلبلی مچادی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معاشی اہداف کو مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہوگیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پارٹ ون کے سوشیالوجی کے سوالیہ پرچوں کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوگیا ہے جس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتی اجلاس میں وفاقی کابینہ کو آپریشن ’استحکام‘ پر اعتماد میں لیا جائے گا اور بجٹ سے متعلق کچھ تجاویز واپس لینے مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی، تصاویر وائرل!

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب کا اہتمام اداکارہ کے ممبئی کے گھر میں مزید پڑھیں