پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے جب کہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7045 خبریں موجود ہیں
نیب کیس میں وکیل نے صدر آصف علی زرداری کے لیے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا اور احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی کیس کی سماعت کررہے ہیں اگر مزید پڑھیں
اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جہاں سینکڑوں مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا ’’نسل پرستی بند کرو، اسلامو فوبیا بند مزید پڑھیں
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلا گروپ 9 سال بعد عمرہ ادا کرنے کے لیے ایران سے روانہ ہوا۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایرانی گروپ میں 85 زائرین شامل ہیں، مزید پڑھیں
اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارون حلیوا نے 7 اکتوبر مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے 60 بلین ڈالر سے زائد کی سیکیورٹی امداد کی منظوری دے کر روس کو جواب دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ یوکرین روس کے خلاف ہائبرڈ مزید پڑھیں
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے اچھی خبریں آئیں گی امریکی حکام نے پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں