ڈربی شائر میں 2.5 شدت کا زلزلہ

برطانوی کاؤنٹی ڈربی شائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ برٹش جیولوجیکل سروے (بی جی ایس) نے جمعہ کی صبح بیلپار کے قریب 2.5 شدت کے زلزلے کی تصدیق مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے موجود صحافیوں، اراکین اسمبلی اور اہلکاروں کے جوتے چوری ہو گئے بتایا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کے جوہری پلانٹ پر میزائل حملے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کی تشکیل اور وزارتوں پر اتحادیوں میں اتفاق رائے نہ ہوسکا

بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر اتحادی وزارتوں میں اتفاق رائے نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے۔ اتحادی جماعتوں میں تاحال وزارتوں کے لیے ناموں پر اتفاق نہیں مزید پڑھیں