برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سال سے جاری جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ آزاد میڈیا گروپ میڈیا زون اور رضاکار فروری 2020 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7044 خبریں موجود ہیں
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے پیر کو فلسطینی علاقے میں زیر حراست تقریباً 150 قیدیوں کو رہا کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔ غزہ کراسنگ مزید پڑھیں
ستمبر 2023 میں، ایلون مسک نے اشارہ کیا کہ تمام صارفین کو ایکس استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنی ہوگی۔ اس کے بعد انہوں نے اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نیا رکنیت کا پروگرام مزید پڑھیں
اسلام آباد: سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جہاز پر سوار دو پاکستانیوں کو ایرانی حکومت نے واپس جانے کی اجازت دے دی ہے ایران کی جانب سے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی صورت میں عملہ وطن واپس آنے مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی قیادت میں وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل اور مزید پڑھیں
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کے اجلاس میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے جنگ شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اسرائیلی جنگی کابینہ کے دوسرے اجلاس مزید پڑھیں
ایران کے اسرائیل پر حملے پر وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی نیت واضح طور پر تباہی پھیلانا تھی، یہ جھوٹ ہے کہ ایران نے اسرائیل کو حملے سے خبردار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے بارے میں فکر مند ہوگئے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مزید پڑھیں
امریکہ میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ فحش فلموں کی اداکارہ کو منہ بند رکھنے کے لیے رقم ادا کرنے کا معاملہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تلوار کی طرح مزید پڑھیں