لبنان کی خانہ جنگی کے دوران یرغمال بنائے گئے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن انتقال کر گئے

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں

اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے گی، او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے جب کہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری: اسرائیل کا بائیکاٹ

اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جہاں سینکڑوں مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا ’’نسل پرستی بند کرو، اسلامو فوبیا بند مزید پڑھیں

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارون حلیوا نے 7 اکتوبر مزید پڑھیں