ایران کے اسرائیل پر حملے پر وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی نیت واضح طور پر تباہی پھیلانا تھی، یہ جھوٹ ہے کہ ایران نے اسرائیل کو حملے سے خبردار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7807 خبریں موجود ہیں
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے بارے میں فکر مند ہوگئے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مزید پڑھیں
امریکہ میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ فحش فلموں کی اداکارہ کو منہ بند رکھنے کے لیے رقم ادا کرنے کا معاملہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تلوار کی طرح مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ علامتی ردعمل اور جھوٹا حملہ تھا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کو بہت نقصان ہوگا، مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد پیر کو تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ انسانوں کے پاس دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے صرف دو سال باقی ہیں ایجنسی کے ایگزیکٹو سیکریٹری سائمن اسٹیل نے کہا کہ وہ جانتے مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے جس کے لیے تمام بنیادی امور پر بات چیت مکمل کر لی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی صدر آصف زرداری کی دعوت مزید پڑھیں
افغانستان میں بھی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں تینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، صوبہ قندھار میں سیلاب میں ایک سو چھیالیس مکانات تباہ اور مزید پڑھیں
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں