امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کے میزائل اور ڈرون حملے کے بعد ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایک اسرائیلی میزائل نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7940 خبریں موجود ہیں
ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر اتحادی وزارتوں میں اتفاق رائے نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے۔ اتحادی جماعتوں میں تاحال وزارتوں کے لیے ناموں پر اتفاق نہیں مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ پڑوسیوں سے لڑنے کی ضرورت نہیں۔ کرتارپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے تمام بھائیوں مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودیوں کی مذہبی تعطیلات تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار امریکی ٹی وی نے اپنی نشریات میں کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حملہ 23 سے 30 اپریل تک مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے، یہ بات جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے ہی طے تھا اور ایران اور اسرائیل کی صورتحال کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس معاملے پر ایران اور اسرائیل کے دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان امریکہ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں