سندھ ہائیکورٹ کاسڑکوں سے غیر قانونی مارکیٹ اور رکشہ سٹینڈ ہٹانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مختلف شاہراہوں اور رفائی پلاٹوں پر قائم غیر قانونی بچت بازاروں اور چنگ چی رکشہ اسٹینڈز کو ہٹانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں