پی ٹی آئی رہنما بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے

پی ٹی آئی قائدین کی بانی چیئرمین سے ملاقات پر اہم مشاورت پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ پی ٹی آئی قائدین مزید پڑھیں

ایکس (ٹوئٹر) کا صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنے کا فیصلہ

ایکس (ٹوئٹر) نے 15 نومبر سے نئی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کر دیا ایکس (ٹوئٹر) کا صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) نے نئی پرائیویسی پالیسی تیار کرلی ہے جس کا مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے حکومت کی تیاریاں: سینیٹ اجلاس کا شیڈول تبدیل

حکومت نے آئینی ترامیم کی سینیٹ سے منظوری کے لیے اجلاس کا وقت تبدیل کیا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانےکی تیاریاں حکومت کی آئینی ترامیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی قومی اسمبلی کےاجلاس کا مزید پڑھیں