ملتان کےشہیدنذیرکےیتیم بچوں کی ماں بھی 2سال پہلےفوت ہو چکی

نذیر ہماری کمپنی کے ٹرکوں کیلئے ڈرائیوری کرتا تھا:گڈزکمپنی مالک ملتان(بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر)سانحہ موسیٰ خیل میں اپنے استاد ڈرائیور ملک خدا بخش کے ہمراہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہیدملتان کا 42 سالہ محمد نذیر پارٹ ٹائم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی مزید پڑھیں

دہشتگرد ہم سب کی موت کنفرم کرکے جنگل سے پھر شاہراہ لوٹ گئے‘ بچ جانےوالا سعید

دہشتگرد بلاخوف و خطر رات 10بجے سے صبح 4بجے تک معصوم شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارتے رہے لیہ (بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر)سانحہ موسیٰ خیل بلوچستان میں دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے کے باوجود معجزانہ طور پر محفوظ مزید پڑھیں

ہلاکتیں 100سے زائد‘ قریبی پولیس رینجرز چوکیوں پر تالے تھے: چینی شاہدین

دہشتگردوں کیطرف سے 32 افرادکو وحشیانہ فائرنگ سے شہید کرنے کی تصدیق ملتان(بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر)سانحہ موسیٰ خیل میں حکومت اور دہشتگردوں کیطرف سے 32 افرادکو وحشیانہ فائرنگ سے شہید کرنے کی تصدیق کے باوجود بعض شہداء کے ورثاء نےشہداء مزید پڑھیں