شہریوں کی ٹریفک وائیلیشن پر چالان کے ساتھ اضافی ٹیکس بھی جمع کرانا پڑے گا کسی بھی ٹریفک چالان کے جرمانے کے ساتھ 15 روپے اضافی ٹیکس دینا پڑے گا بغیر ہیلمٹ چالان پر جرمانہ دوہزار روپے ہے لیکن 15 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10558 خبریں موجود ہیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ICCT20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کا آخری بین الاقوامی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو ریاستی اداروں بالخصوص پی آئی اے کی نجکاری مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی وہیں اب بھارتی انتہا پسند بھی اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ مسلم نوجوان سے مزید پڑھیں
بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینیئل کارمین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران پاکستان کو اسلحہ فراہم کر کے بھارت کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں اسرائیل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی درخواست مسترد کر دی، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا کوئی قانون نہیں، مزید پڑھیں
اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کے پیش نظر حکومت نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی وفد پاکستان کی سیاسی نبض لینے آیا ہے اور پاکستان کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی عزائم نہیں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تحفظات ضرور دور کریں مزید پڑھیں