پاکستان اور چین نے سی پیک کو اپ گریڈ کرکے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں ٹیلی ویژن، فلم، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعت، توانائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10553 خبریں موجود ہیں
چند دنوں کی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل 2 فیصد اضافے کے ساتھ 80 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی مزید پڑھیں
چینی پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز کو ادائیگی پاکستان کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ چینی بینکوں کا کہنا ہے کہ چینی آئی پی پیز کو ادائیگیوں کے شیڈول کو حتمی شکل دینے تک نئے قرضوں پر بات نہیں ہو مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مزید پڑھیں
پاکستان 182 ووٹوں کے ساتھ آٹھویں بار ایک سال (2025-2026) کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کا رکن منتخب ہوا ہے۔ پاکستان سے پہلے جاپان ایشیا پیسیفک نشست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا عارضی رکن تھا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگا، مولانا فضل الرحمان سے ہماری بات چیت مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں، ان کی جیل کم اور سسرال زیادہ نظر آتا ہیں۔ ان کی ملاقاتوں میں ملک کے خلاف مضامین لکھے جا رہے ہیں مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ایئرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس میں سابق ڈی جی خاقان مرتضیٰ اور دیگر سول ایوی ایشن حکام کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔ بندش اور تجارتی سرگرمیوں مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے برڈ فلو کے ایک کیس کی تصدیق کرتے ہوئے میکسیکو سٹی میں ایک شہری کی ہلاکت پر بھی ردعمل ظاہر کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بدھ کو فلو H5N2 کے باعث ایک مریض کی موت مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایل پی جی کی درآمد پر ٹیکس کا امکان ہے جس کے بعد ایل پی جی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی درآمد پر مزید پڑھیں