خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشاف

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشافات کے بعد صوبائی حکومت نے گندم کی مزید خریداری روکنے اور تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا مزید پڑھیں