سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) کے ایک حالیہ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد نمایاں کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10528 خبریں موجود ہیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے زائد ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 439 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ پاکستان، ترکی، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی لہر کے پیش نظر حکومت سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ اور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔. 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات کے مزید پڑھیں
پاکستان نے اپنے اخراجات میں کمی کا منصوبہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس سے وفاقی وزارتوں کے اخراجات میں 300 ارب روپے کی کمی ہوگی اور وفاقی مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبر کو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے مزید پڑھیں
محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ اس نے گندم کی بین الصوبائی یا بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی نہیں لگائی ہے، جب کہ گندم کی نقل و حمل سے متعلق نوٹیفکیشن کی ‘غلط تشریح کو بحران مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا سے متعلق قانون کی تیاری کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی مزید پڑھیں