وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کا پیچھا کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری ‘ گروہ گرفتارکر لیاگیا

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (فوٹو) کی ٹیم نے لاہور کے آزادی چوک میں چھاپے کے دوران ایک نجی اسپتال میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا اطلاعات کے مطابق آپریشن کے دوران گردے مزید پڑھیں

گندم سکینڈل، انوار الحق کاکڑ کو تحقیقات کے لیے بلانے سے انکار

گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کیبنٹ سیکریٹری کامران علی افضل نے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو معاملے کی تحقیقات کے لیے بلانے سے انکار کردیا ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے کامران علی افضل نے کہا کہ مزید پڑھیں