خبر میں کوئی صداقت نہیں، نہ ہی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نہ ہی پاور ڈویژن نے ایسی کوئی سمری حکومت کو بھیجی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان صاحب ثروت کے مطابق لوگ وافر مقدار میں سولر پینل لگا رہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10558 خبریں موجود ہیں
ملکی تاریخ میں کسانوں کا بد ترین استحصال رائو عمر دراز خاں
امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ہندوستانی مصالحہ جات کمپنیوں MDH اور Everest کے معیار کا جائزہ لے رہی ہے جس میں مبینہ طور پر کینسر پیدا کرنے والے مادوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی کمپنی M.DH. اور مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے چکن کی بڑھتی ہوئی قیمت کے حوالے سے نیا انکشاف کیا ہے۔ ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہر کے کئی پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو ریفرل ہنڈی مزید پڑھیں
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف گوالمنڈی تھانے میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزید پڑھیں
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کی سہولت کے پیش نظر حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 10021.85 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی۔ 9 مارچ کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
کینسر کے مرض میں مبتلا برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی صحت میں بہتری آرہی ہے، شاہی محل نے بادشاہ اور ملکہ کی نئی تصویر بھی جاری کردی۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان کے مطابق شاہ چارلس علاج کے بعد کافی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے بات چیت چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم آرمی مزید پڑھیں
پنجاب میں 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں ریاست کے 50 ہزار گھروں کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گردی کے کئی واقعات میں غیر ملکی ہتھیاروں کا استعمال ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مارے گئے تین دہشت گردوں سے مزید پڑھیں