ایران اسرائیل کے جوہری پلانٹ پر میزائل حملے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہے

سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔ سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔

کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی

کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کے موقع پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری مزید پڑھیں