بلوچستان میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، گوادر کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جب کہ گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں 24 گھنٹوں کے دوران 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان آج جماعت اسلامی کے امیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے، یہ بات جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے پاکستان امریکہ اقتصادی شراکت داری کو بڑھانے پر زور دیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان امریکہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ، 14 اسرائیلی فوجی زخمی

“لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جس میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔” قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ مزید پڑھیں