پنجاب اسمبلی میں 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف تحاریک عدم اعتماد کامیاب

تحاریک عدم اعتماد: پنجاب اسمبلی میں چار اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین برطرف پنجاب اسمبلی میں 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف تحاریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے باعث اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے مزید پڑھیں

شفافیت اور جوابدہی کے فروغ میں بھی پارلیمان کا کلیدی کردار ہے ، صدرمملکت

جمہوریت و احتساب میں پارلیمان کا کلیدی کردار، صدر آصف علی زرداری صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ ، آئین و جمہوری اقدار کی نگہبان ہے ، شفافیت اور جوابدہی کے فروغ میں مزید پڑھیں

بھارت ایک بارپھر اپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

بھارت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے – اسحاق ڈار کا سخت پیغام نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا بھارت ایک بارپھراپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا۔ ،سندھ طاس معاہدےکی مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات کی خبر بے بنیاد ہے: وزیر صحت و آبادی

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن بچوں کی اموات کی خبر بے بنیاد قرار پنجاب کے وزیرصحت وآبادی خواجہ عمران نذیر کہتے ہیں کہ ڈی ایچ کیواسپتال پاکپتن میں غفلت سے بچوں کے اموات کی خبر من گھڑت اور بےبنیاد ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر عالمی ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم

کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت کے فیصلے کی تفصیلات پاکستان کی جانب سے کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر عالمی ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے بحیثیت قوم درست سمت کا تعین ضروری: کور کمانڈر ملتان

کور کمانڈر ملتان کی سول سوسائٹی سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تبادلہ خیال ملتان ( خصوصی رپورٹر ) کور کمانڈر ملتان کی اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کے ساتھ خصوصی نشست نشست میں مختلف کالجز، یونیورسٹیوں کے اساتذہ، مزید پڑھیں

جمال خان لغاری بھی غیر اعلانیہ و ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر جمال لغاری کا شدید ردعمل اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کے بڑے بھائی، سابق پارلیمنٹرین اور لغاری قبیلے کے چیف جمال خان لغاری بھی ملک میں جاری بجلی کی مزید پڑھیں

چولستان ڈویلپمنٹ کے ریکارڈ کلرک ناظم شاہ کی اینٹی کرپشن میں گرفتاری

چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن پر سخت ایکشن، ایم ڈی کا فوری نوٹس بہاول پور(اویس احمد قرنی ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ریکارڈ کلرک ناظم شاہ کی اینٹی کرپشن میں گرفتاری، منیجنگ ڈائریکٹرسی ڈی اے کاسخت نوٹس، ناظم شاہ کو مزید پڑھیں