خلاف ضابطہ کروڑوں مالیتی کمپیوٹرز ،ملٹی میڈیا خریداری پرووائس چانسلر وومن یونیورسٹی کے گلے پڑ گئی

کمپیوٹر خریداری کیس: وومن یونیورسٹی اسکینڈل میں نئی پیشرفت اسلام (سپیشل رپورٹر) خلاف ضابطہ پانچ کروڑ سے زائد مالیت کے کمپیوٹرز اور ملٹی میڈیا خریدنے کا معاملہ، وومن یونیورسٹی ملتان کی پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے گلے پڑ مزید پڑھیں