جنوبی وزیرستان:رستم بازار میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق

رستم بازار میں دھماکہ | جنوبی وزیرستان میں خوفناک واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا کےرستم بازار میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکےمیں 7افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ امن کمیٹی مزید پڑھیں