بارش سے تباہی جاری، چمن اور آزاد کشمیر میں 15 افراد جاں بحق

“بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، صوبے میں حادثات میں مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔” اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں کے بعد چھتیں گرنے، آسمانی بجلی گرنے اور دیگر حادثات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس، چینی شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ

“وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چینی شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔” اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، چیف نیکٹا، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمیں بلاک کرنے کا حکم

“وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ تمام موبائل سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔” اطلاعات کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں محسن نقوی نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ مفت مزید پڑھیں

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 6 سال میں پہلی بار کمی آئی ہے۔

“6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 37 لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔” رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران پاکستان میں 37 لاکھ سیلولر سبسکرپشنز میں ریکارڈ کمی ہوئی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

“آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے مزید پڑھیں

رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

“لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور مزید پڑھیں

اسرائیل کا ‘میزائل حملہ’، کئی ایئرلائنز نے ایرانی فضائی حدود سے رخ موڑ لیا!

“اسرائیل کی جانب سے اصفہان شہر میں دھماکوں کے بعد کئی غیر ملکی ایئرلائنز نے اپنی پروازوں کا رخ ایرانی فضائی حدود سے موڑ دیا جب کہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔” اس سے قبل امریکی میڈیا نے دعویٰ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے۔

“خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہوچکے ہیں۔” پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مرنے مزید پڑھیں