دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد حکومت نے چینی انجینئرز اور رہائشیوں کی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ حکام کے مطابق حکومت نے CPEC کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیاں، نان CPEC، نجی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4389 خبریں موجود ہیں
سی این جی صارفین کے لیے بری خبر، سی این جی کی سپلائی پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس کی قیمت 140 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ہے اور ریجن مزید پڑھیں
سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔ سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔
کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کے موقع پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری مزید پڑھیں
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے کلاس 9 اور 10 کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جیسا کہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے طے کیا ہے۔ سائنس گروپ کا مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان میں ریکوڈک پراجیکٹ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی کمپنی منارا منرل انویسٹمنٹ کمپنی نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سینیٹر شبلی فراز کو سنی اتحاد کونسل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کے بعد سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں
پاکستان میں جاری مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کا براہ راست اثر آٹو انڈسٹری پر پڑا ہے تاہم اس کا حل تلاش کرنے کے لیے کمپنیوں نے صارفین کے لیے پرکشش آفرز مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں