کم عمر ڈرائیور کا حادثہ کیس: اسلام آباد پولیس نے موبائل فون ریکور کر لیا

با اثرشخصیت کےکم عمربیٹےکا 2 لڑکیوں کوکچلنے کے کیس میں موبائل فون ریکور کرلیا گیا بااثر شخصیت کے کم عمر بیٹے کی گاڑی سے دو لڑکیوں کو کچلنے کے معاملے میں اسلام آباد پولیس نے ملزم سے موبائل فون ریکور مزید پڑھیں

اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجدصاحب کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب کی منظوری دیتے ہوئےحساس ایریا میں مسلسل کومبنگ آپریشن جاری رکھنے اور غیرقانونی مقیم افغانون کے خلاف آپریشن مسلسل مزید پڑھیں

قومی ٹیرف پالیسی اور معاشی ترقی: وزیراعظم شہباز شریف کے اہم اقدامات

قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے، صنعتی پیداوار کو سہولت پہنچانے کیلئے نافذ کی گئی، وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف نے مقامی مصنوعات کی پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان میں قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی، ماہرین نے خبردار کردیا

بلوچستان کی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی، ماہرین نے خبردار کردیا پاکستان کا صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق کم بارشوں اور ناقص آبی انتظام نے خشک سالی کو بڑھادیا، ۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار پر قائم: وزیراعظم

پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار پر قائم: وزیراعظم

پاکستان اور یواے ای کے تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار کی بنیادوں پرقائم ہیں: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اور یواے ای کے تعلقات مذہبی وثقافتی اقدار کی بنیادوں پرقائم ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متحدہ عرب مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تحفظ میں اہم پیشرفت: قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک اصلاحات جاری

وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک میں اصلاحات کا آغاز کردیا وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک میں اصلاحات کا آغاز کردیا۔ اور اس سلسلے میں ملک گیر سائبر سیکیورٹی جانچ کے لیے عالمی مزید پڑھیں

محفوظ ڈیجیٹل پاکستان: وی پی این سروسز کی لائسنسنگ اور نئے قواعد

وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔ یہ لائسنسنگ اب مزید پڑھیں