شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان: انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد

انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد شان مسعود کی کپتانی چھننے کا امکان عبرتناک شکست؛ شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ: سیاسی اجتماعات پر پابندی

راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ: ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئےدفعہ 144 نافذ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان: 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر بڑھنے کی توقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا کی تجاویز سامنے آگئیں پیٹرولیم مصنوعات میں 2 روپے75 پیسے اضافے کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے پچھہتر پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے مزید پڑھیں

پنجاب میں چیف منسٹر انسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب چیف منسٹر انسولین پروگرام کا اعلان پنجابمیں چیف منسٹرانسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب میں چیف منسٹرانسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ مریم مزید پڑھیں

مریم نواز کا طلباء کیلئے ای بائیکس اور دیگر منصوبوں کا اعلان

مریم نواز طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت تعلیمی منصوبے لے آئیں طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت دیگر منصوبے لارہے ہیں، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے طلباء کیلئے سکالرشپ، لیپ ٹاپ، ای بائیکس مزید پڑھیں