اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق عمران خان کے مقدمات کے سیاسی نتائج ہوں گے اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز جج نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات کے سیاسی نتائج ہوں گے۔ جسٹس سردار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لے رہے ہیں آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کا جائزہ لے رہے ہیں‘ اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف: قومی اسمبلی کی رپورٹ پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں
موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، مہنگائی میں کمی کی امید -موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی، فچ کی پیشگوئی بین الاقوامی تنظیم فِچ نے پیش گوئی کی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں
سرمایہ کاری نہیں آرہی، ملک کے حالات خراب ہیں: مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بجلی کابل پاکستان کی بقاء اور سلامتی کا مسئلہ ہے۔ مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل مل کی بندش کی مخالفت: بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بیانبورڈ آف ڈائریکٹر پاکستانجو آدمی کمائے گا وہ آدھا حکومت کو ٹیکس کی مد میں ادا کردے گا :شاہد خاقان عباسینے سٹیل مل بند کرنے کی مخالفت کردی پاکستان مزید پڑھیں
مریم نواز شریف کا بیان: یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا، بہترین سیکیورٹی انتظامات پر مبارکباد یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامات اور سکیورٹی مزید پڑھیں
بڑی کمپنیاں پاکستان کو چھوڑ گئیں: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا انکشاف بڑی کمپنیاں پاکستان کو چھوڑ گئیں، مصدق ملک وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان کا پیٹرولیم سیکٹر چھوڑ رہی ہیں۔ بڑی کمپنیوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا مطالبہ: چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، 20 جولائی تک کی مہلت پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کو 20 جولائی تک مستعفی ہونے کی مہلت تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور مزید پڑھیں
ایڈہاک ججز کی تعیناتی: وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ کی تجاویز ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر قانون وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، میری رائے مزید پڑھیں