پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا راستہ بند کردیا گیا ہے ، اس حوالے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9444 خبریں موجود ہیں
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کی منظوری دی گئی، ترمیم کے حق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرتے ہوئے دونوں سیاسی رہنماؤں کے خلاف جاری توہین عدالت کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے پارٹی دفتر اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے دونوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ استحکام کے عزم کے تحت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سرحد پار پناہ گاہوں کو نشانہ بنائے گی۔ حال ہی میں امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے انٹرویو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
دلنواز خان ترین ایڈووکیٹ اہل درد کی جدوجہد کرتے ہوئے درد کے فاصلے کم کر گئے انکی وفات کی خبر سوشل میڈیا پر دیکھی دلی دکھ و افسوس ہوا دلنواز خان ترین ایڈووکیٹ کی اچانک وفات پر ممتاز سماجی و مزید پڑھیں
تین صدیوں سے آباد یہ شہر آج بھی اپنی قسمت پر نوہہا کنعاں ہے یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب تلاش کرنے کے لیے میرے ذہن میں ایسی کھلبلی مچی ہے کہ کوئی اس سوال کا جواب تلاش مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے گندم کی قیمت میں اضافے کی تردید کی ہے۔ پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، گندم کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے تمام مراحل مکمل کر لیے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور اسلام آباد میں مزید پڑھیں