بھارت کے مشہور رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے او ٹی ٹی سیزن 3 کے ایک مدمقابل ارمان ملک نے اپنی دوسری بیوی کے بارے میں تبصرہ کرنے پر ساتھی مدمقابل کو تھپڑ مار دیا۔ بگ باس او ٹی ٹی کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
صدر آصف علی زرداری نے نئے اسلامی سال 1446 ہجری کے آغاز پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے نئے اسلامی سال 1446 ہجری کے آغاز پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر کارروائی شروع کردی ہے۔ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کی کرکٹ کو کیسا جانا چاہیے؟ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
پاکستانی فوج نے کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظر K2 بیس کیمپ سے کامیابی سے بچا لیا۔ پاکستانی کوہ پیما مسمینہ بیگ بین الاقوامی K2 مہم میں پاکستان اور اٹلی کے کوہ پیماؤں مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے کہا کہ وہ شام کے ساتھ پہلے کی طرح تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں اور کسی بھی وقت صدر بشار مزید پڑھیں
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بہت باصلاحیت ہے لیکن انہیں اپنی کارکردگی میں تسلسل لانا ہوگا۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آنا میرے مزید پڑھیں
نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں
حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرون ملک بھیک مانگنے والے پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کر دیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھکاری بیرون ملک جانے مزید پڑھیں
عمر ایوب کو تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بحال کر دیا گیا ، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کو مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجروں پر ہر صورت ٹیکس عائد کیا جائے گا اور ملکی خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے ناکارہ محکموں کو بند کیا جائے۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف مزید پڑھیں