محکمہ موسمیات نے 26 جون سے یکم جولائی تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں 26 جون کو ملک کے مشرقی حصوں میں داخل ہوں گی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
شہریوں کی ٹریفک وائیلیشن پر چالان کے ساتھ اضافی ٹیکس بھی جمع کرانا پڑے گا کسی بھی ٹریفک چالان کے جرمانے کے ساتھ 15 روپے اضافی ٹیکس دینا پڑے گا بغیر ہیلمٹ چالان پر جرمانہ دوہزار روپے ہے لیکن 15 مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ نے چھٹ اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹروں کے الاؤنسز میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اپنا چھٹ اپنا گھر مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ICCT20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کا آخری بین الاقوامی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو ریاستی اداروں بالخصوص پی آئی اے کی نجکاری مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی وہیں اب بھارتی انتہا پسند بھی اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ مسلم نوجوان سے مزید پڑھیں
بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینیئل کارمین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران پاکستان کو اسلحہ فراہم کر کے بھارت کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں اسرائیل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی درخواست مسترد کر دی، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا کوئی قانون نہیں، مزید پڑھیں
اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کے پیش نظر حکومت نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ مزید پڑھیں