وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت کے 100 دن مکمل ہو گئے۔ مریم نواز کی حکومت کے 100 دنوں میں ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں سمیت مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت کے پہلے 100 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9431 خبریں موجود ہیں
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں اسلحہ ڈیلر کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈٹ کے لیے محکمہ داخلہ کی مدد لی جائے گی آگاہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
یوٹیوب پر 28 ملین ویوز حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کے گانے ‘بدو بڑی کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔ مزاحیہ انداز میں گا کر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کا مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ وہ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں اور نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی ہوگی۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان کوسٹ گارڈ نے اوتھل ناکہ کھڑی پر ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کیا آپریشن کے دوران مسافر کوچ کے خفیہ ڈبے میں 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کیا جا رہا تھا اور سیکیورٹی فورسز نے ملک میں اس مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی دو رکنی تحقیقاتی ٹیم عمران خان کے ساتھ ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ویڈیو کلپ اپ لوڈ کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ، ٹیم اے بانی پی ٹی آئی سے پوچھ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے چینی تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ چائنہ امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ڈیل کی پیشکش ہوئی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں سابق صدر ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی اور ترجمان رائے مسعود نے مزید پڑھیں
پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں اور آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اب تک 620 ارب 59 کروڑ روپے کی 4211 سکیمیں شامل کی مزید پڑھیں