بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور شیرانی قبائلی سرداروں کے درمیان گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل چوہدری عامر اجمل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جرگے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں مماثلت پر متحد ہو جائیں ، اختلافات کو کم نہ کیا جائے تو کم کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
31 ہزار 57 پاکستانی سرکاری عازمین حج 126 حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی عازمین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 31 ہزار 57 سرکاری عازمین حج آج 12 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے، مزید پڑھیں
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اوگرا نے غیر معیاری گیس سلنڈروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایل پی جی سلنڈر اور گیس غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو مزید پڑھیں
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے ہدف سے تجاوز کرنے کے لیے مانیٹرنگ کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ پی آر اے لاہور نے پبلک سیکٹر انڈکشن ایجنٹس کی نگرانی کے لیے نئی سکیم بنائی ہے۔ تیسری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، اضافی چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی، جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا، وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی ہے۔ این پی سی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی قلت بڑھ کر 5000 میگاواٹ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرضہ پروگرام مزید پڑھیں
اس وقت توانائی کا شعبہ معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق توانائی کے شعبے کا قرضہ 17.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 484 ارب روپے اضافے سے 2794 مزید پڑھیں