خبر میں کوئی صداقت نہیں، نہ ہی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نہ ہی پاور ڈویژن نے ایسی کوئی سمری حکومت کو بھیجی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان صاحب ثروت کے مطابق لوگ وافر مقدار میں سولر پینل لگا رہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9436 خبریں موجود ہیں
امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ہندوستانی مصالحہ جات کمپنیوں MDH اور Everest کے معیار کا جائزہ لے رہی ہے جس میں مبینہ طور پر کینسر پیدا کرنے والے مادوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی کمپنی M.DH. اور مزید پڑھیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی معلومات دی گئیں۔ وزیر داخلہ نے حکم دیا کہ منشیات فروشی میں ملوث گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا مزید پڑھیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، افغان سرزمین پر طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 600 روپے سستا ہو کر 244400 روپے فی تولہ ہو گیا ، قیمت میں 209534 روپے کی کمی ریکارڈ مزید پڑھیں
کینسر کے مرض میں مبتلا برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی صحت میں بہتری آرہی ہے، شاہی محل نے بادشاہ اور ملکہ کی نئی تصویر بھی جاری کردی۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان کے مطابق شاہ چارلس علاج کے بعد کافی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے بات چیت چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم آرمی مزید پڑھیں
پنجاب میں 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں ریاست کے 50 ہزار گھروں کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
انتخابی مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اگر سپریم کورٹ کی جانب سے کیس نچلی عدالت میں بھیجا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے نکاح کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدت پوری ہونے سے پہلے پہلی بیوی کی بہن سے شادی کرنا دو سوتیلی بہنوں سے مزید پڑھیں