فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر واقع شہر رفح پر حملے سے روک سکتا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرپتونت سنگھ پنو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی اور آزادی کے جذبے کے ساتھ چلنا ہے، سر اٹھا کر چلنا ہے، اب فیصلے ایوانوں میں نہیں میدانوں میں ہوں گے۔ جے یو آئی کے مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں
نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقع سے بہتر رہی جب کہ پاکستان کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
باجوڑ میں خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نے ڈسٹرکٹ اسپتال باجوڑ میں 4 بچوں کو جنم دیا، بچوں میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر فی بیرل سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہو گیا جب کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف مہم کامیابی سے جاری ہے تاکہ معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لایا جا سکے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کی مزید پڑھیں