وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ہوئی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9716 خبریں موجود ہیں
ورلڈ اکنامک فورم آج سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوگا۔ معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت دیگر عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اجلاس کے سرپرست ہوں گے۔ سعودی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے پلان پر عمل کرتے ہوئے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھی کارکردگی دکھائی۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
امریکہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہو گیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلباء بھی اس میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے گزشتہ ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے ہیں، جن میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جن میں کنزال ہائپرسونک میزائل اور مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے شدید گرمی کے باعث تعلیمی ادارے اور مدارس بند کر دیے گئے۔ بنگلہ دیش کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں طلبہ کے اجتماعات مزید پڑھیں
کسٹمز پنجاب نے لاہور میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاء برآمد کر لیں۔ کلکٹر ضلع غربی زہرہ حیدر نے ٹائر اسکریپ کی آڑ میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ زہرہ حیدر کے مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، خطے کے تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے جب کہ وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ گئی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے منتظر مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہوگئی۔ صرف پچھلے ایک سال میں کیسز میں 4500 کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں