“مشرق وسطیٰ کے مالیاتی مرکز دبئی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔” خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیر کی رات گئے سے منگل کی رات تک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9447 خبریں موجود ہیں
“لاہور: پی سی بی میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ شروع ہوگیا، الیکشن کمیشن اور سکروٹنی کمیٹی تحلیل کردی گئی۔” ذرائع کے مطابق ماضی میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھرتی ہونے والے افراد کا دائرہ کار سیاسی اور ذاتی ترجیحات کی مزید پڑھیں
“اسلام آباد: وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہوسکا ہم کریں گے۔” سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں
“اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔” آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی مزید پڑھیں
“محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ سے بلوچستان میں شدید بارش کا امکان ہے جس سے دریاؤں میں طغیانی آسکتی ہے۔” محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 17 اپریل سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار مزید پڑھیں
“اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔” تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک مزید پڑھیں
“اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں مغازی کیمپ اور رفح میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔” اسرائیلی فورسز نے ماغاجی کیمپ میں کھیل کے میدان میں کھیلنے والے بچوں پر حملہ کیا، مزید پڑھیں
“خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوچکے ہیں۔” پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے ہونے والے مزید پڑھیں
“ہندوستانی ووٹر تقسیم اور دھڑے بندی سے تنگ نظر آتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی جمہوریت کے لیے حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے، بھارت میں عام انتخابات کا ساتواں مرحلہ جمعہ سے شروع ہو رہا ہے۔ ووٹنگ کا مزید پڑھیں
“کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔” اطلاع ملتے ہی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 4 فائر انجنیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ فیکٹری میں تولیہ کا مزید پڑھیں